بچے سے زیادتی کرنیوالا اوباش پکڑا گیا
لاہور(کرائم رپورٹر)بچے سے زیادتی کرنیوالا اوباش ملزم پکڑا گیا۔ اسلامپورہ کے علاقے میں ملزم ندیم بچے کو ورغلاکر گھر لے گیا اور زیادتی کے بعد اسے ڈرا دھمکا کرواپس بھیج دیا۔
اسلامپورہ کے علاقے میں ملزم ندیم بچے کو ورغلاکر گھر لے گیا اور زیادتی کے بعد اسے ڈرا دھمکا کرواپس بھیج دیا ۔اسلامپورہ پولیس نے اطلاع پر فوری کارروائی کرکے اسے گرفتار اورمقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments