چرچزمیں دعائیہ پروگرام،اہلکارالرٹ رہے
لاہور(سٹاف رپورٹر)آئی جی عبدالکریم کے آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو احکامات پر پنجاب پولیس کے افسروں و اہلکاروں نے لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات کے دوران ہائی الرٹ رہ کر سکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض انجام دئیے۔
آئی جی عبدالکریم کے آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو احکامات پر پنجاب پولیس کے افسروں و اہلکاروں نے لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات کے دوران ہائی الرٹ رہ کر سکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض انجام دئیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments