3روپے مہنگے ، 259کے درجن
لاہور(این این آئی)لاہور میں پرچو ن سطح پر فارمی انڈوں کے نرخ 3روپے اضافے سے 259روپے درجن ہوگئے جبکہ برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے 570اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 393روپے کلو ہوگئی۔
لاہور میں پرچو ن سطح پر فارمی انڈوں کے نرخ 3روپے اضافے سے 259روپے درجن ہوگئے جبکہ برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے 570اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 393روپے کلو ہوگئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments