کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

لاہور(این این آئی)تھانہ اقبال ٹاؤن میں تعینات کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا ۔

بتایا گیا ہے کہ کانسٹیبل مقصود رات سنتری ڈیوٹی کرکے سنٹر میں موجود تھا جسے اچانک دل کا دورہ پڑا۔ مقصود کو فوری جناح ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔ قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...