پولیس نے 5مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا

 پولیس نے 5مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا

لاہور(کرائم رپورٹر)گوالمنڈی پولیس نے 5 مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق پولیس نے شہریوں سے پیسے نکلوا کر انکو جعلی چیک دیکر رفو چکر ہونے والے شاطر اشتہاری ملزم فخر کو گرفتار کر لیا ۔پولیس کا کہنا ہے ملزم لوگوں کو رقم کے عوض چیک دیتا اور غائب ہو جاتا تھا اس کیخلاف لاہور اور فیصل آباد کے مختلف تھانوں میں 5مقدمات درج تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...