تحفظ صارف کونسل کا آگاہی کیمپ
شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر رانا عدیل تصور کی نگرانی میں ضلعی تحفظ صارف کونسل نے سول کوارٹرز روڈ پر تاجروں اور شہریوں کی آگاہی کے لیے کیمپ لگایا۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر سعدیہ اسلم کی قیادت میں منعقدہ کیمپ میں ایڈمن آفیسر عثمان بھٹی، کنزیومر انسپکٹر قاری مشتاق احمد، محمود حیدر اور دیگر ملازمین نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments