دھان کے کاشتکارفصل کی باقیات کو نہ جلائیں:محکمہ زراعت
لاہور(اے پی پی)محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ کاشتکار دھان کی کٹائی کے بعد سموگ سے بچاؤ کیلئے فصلوں کی باقیات کو آگ ہرگز نہ لگا ئیں۔۔۔
دھان کے کاشتکار فصلوں کی باقیات کی تلفی کیلئے محکمہ زراعت کی ہدایات پر عمل کریں، دھان کے مڈھوں کو آگ لگانے سے زمین کی بالائی سطح پر موجود نامیاتی مادہ کو نقصان پہنچتا اور زمین کی زرخیزی متاثر ہوتی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments