حرمین شریفین کا تحفظ امت کی ذمہ داری :جماعت اہلحدیث
لاہور (سیاسی نمائندہ) جماعت اہلحدیث کی مجلسِ عاملہ و شوریٰ کا اجلاس امیر جماعت مولانا حافظ عبد الغفار روپڑی کی زیر صدارت ہوا۔
قومی سلامتی، سعودی عرب پر حملوں اور عالم اسلام کے مسائل پر اہم قراردادیں منظورکی گئیں کہ حوثیوں کے سعودی عرب پر حملے ، حرمین شریفین کا تحفظ امت کی ذمہ داری ہے ۔پاکستان میں انڈین اور افغانستان کی دہشتگردی ناقابلِ قبول ہے ، پوری قوم پاک فوج کیساتھ ہے ۔کشمیر و فلسطین کی آزادی کیلئے عالم اسلام کا اتحاد ناگزیر ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments