علامہ اقبالؒ کے افکار کوقومی ترجیحات کا حصہ بنایا جائے :ڈاکٹرحمیرا طارق

علامہ اقبالؒ کے افکار کوقومی ترجیحات  کا حصہ بنایا جائے :ڈاکٹرحمیرا طارق

لاہور(سیاسی نمائندہ)سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی ڈاکٹر حمیرا طارق، صدر وسطی پنجاب نازیہ توحید،صدرلاہورعظمیٰ عمران نے یومِ اقبال پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ۔۔۔

 علامہ اقبالؒ  نے مسلمانوں کو اپنی پہچان اور مقصدِ زندگی سمجھنے اور خودی و یقین کیساتھ آگے بڑھنے کا درس دیا۔علامہ اقبالؒ کے خواب کی تعبیر کیلئے ضروری ہے کہ انکے افکار کو محض تقریبات اور شاعری تک محدود نہ رکھا جائے بلکہ اپنی زندگی، کردار اور قومی ترجیحات کا حصہ بنایا جائے ۔ اقبال ایسے پاکستان کے خواہاں تھے جہاں اسلامی تعلیمات، عدل و انصاف اور انسانی احترام کا بول بالا ہو۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...