نارنگ :واٹر سپلائی لائنیں خستہ حالی کا شکار ، شہریوں میں تشویش

نارنگ :واٹر سپلائی لائنیں خستہ حالی  کا شکار ، شہریوں میں تشویش

نارنگ منڈی(نمائندہ دنیا) نارنگ منڈی میں سرکاری واٹر سپلائی کی زیرزمین پائپ لائنیں خستہ حالی اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،روزانہ ہزاروں لٹر قیمتی صاف پانی ضائع ہونے لگا۔

 انتظامیہ کی جانب سے تاحال ان بوسیدہ لائنوں کی مرمت کیلئے مؤثر اقدامات نہ کیے جانے پر شہریوں میں تشویش بڑھ گئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...