ملزم کو گرفتار کرکے ڈھائی کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد کر لی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کرکے ڈھائی کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد کرلی گئی۔تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔۔۔
ملزم کو گرفتار کرکے ڈھائی کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد کرلی گئی۔تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی کے دوران ڈھائی کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments