سانگلا:سی ای او ایجوکیشن کا5سکولوں کا اچانک دورہ
سانگلاہل(تحصیل رپورٹر)چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ننکانہ صاحب شفقت محمود نے 5سکولوں کا اچانک دورہ کیا، ڈپٹی ڈی ای او جاوید گل بھی ہمراہ تھے۔
سی ای او نے گورنمنٹ بوائز اور گرلزہائی سکول پنڈوریاں ،ہائی سکول اور گرلز ہائی سکول سانگلاہل ،گھلے باجوے ایلیمنٹری سکول کے وزٹ کے دوران سکولز کے مختلف حصوں، کمپیوٹر لیب، لائبریری، کلرک روم، شجرکاری، صفائی ستھرائی اور جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments