قصور:چور لاکھوں مالیتی 4مسروقہ موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار
قصور(نمائندہ دنیا)قصور پولیس نے خصوصی مہم کے دوران موٹر سائیکل چور کو لاکھوں روپے مالیت کی 4 مسروقہ موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار کرلیا۔
کریک ڈاؤن کے دوران موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث احسان کو گرفتار کرکے اسکے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی 4 موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments