بچوں کووالد سے نہ ملوانے پرجواب طلب

بچوں کووالد سے نہ ملوانے پرجواب طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر) ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل نے پی ٹی آئی رہنما اکرم عثمان سے بچوں کی ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت درخواست پر ڈی سی لاہور سے جواب طلب کرلیا ۔

کلثوم اکرم نے بتایا ڈی سی نے درخواست پر فیصلہ کیا ، نہ ہی ملاقات کرائی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...