اسلام آباد میں 4نئے ریسکیو سٹیشنز کی تعمیر جاری

اسلام آباد میں 4نئے  ریسکیو سٹیشنز کی تعمیر جاری

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) سی ڈی اے کی جانب سے اسلام آباد میں ریسکیو 1122کی خدمات کو مزید مؤثر بنانے۔۔

 کیلئے 4نئے ریسکیو سٹیشنز کی تعمیر جاری ہے جن کا 30فیصد سے زائد کام مکمل کر لیا گیا، چار نئے ریسکیو سٹیشنز G-11، I-9، I-14اور ہمک ٹاؤن میں تعمیر کیے جا رہے ہیں۔ چیئرمین سی ڈی اے نے کہا کہ منصوبے کی تکمیل سے ایمرجنسی و ہنگامی خدمات کا نظام جدید خطوط پر استوار ہوگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...