خواتین کیلئے مسجد کی توسیع شدہ جگہ کا افتتاح
لاہور(خبر نگار)وی سی ڈاکٹر محمد علی نے صدر ملازمین ایسوسی ایشن بشارت محمودودیگرکے ہمراہ پنجاب یونیورسٹی ایڈمن بلاک میں خواتین کیلئے مختص مسجد کی توسیع شدہ جگہ کا افتتاح کر دیا اور کہا کہ جگہ کی توسیع اور مسجد کی تعمیر کیلئے ملازمین کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔
وی سی ڈاکٹر محمد علی نے صدر ملازمین ایسوسی ایشن بشارت محمودودیگرکے ہمراہ پنجاب یونیورسٹی ایڈمن بلاک میں خواتین کیلئے مختص مسجد کی توسیع شدہ جگہ کا افتتاح کر دیا اور کہا کہ جگہ کی توسیع اور مسجد کی تعمیر کیلئے ملازمین کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments