ایس ٹی آئیزکودوماہ کی تنخواہ ادائیگی کاحکم
لاہور(خبر نگار)محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکول ٹیچر انٹرنز کو دو ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کانوٹس لیکرتمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو ٹیچر انٹرنز کی تنخواہیں فوری جاری کرنے کا حکم دیدیا ۔
تاخیر پر ذمہ داران کیخلاف کارروائی کی وارننگ بھی جاری کردی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments