چور گینگ پکڑا گیا، 10 موبائل،اسلحہ اور نقد ی برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)لاری اڈہ پولیس نے متحرک موبائل چور گینگ کے ملزم گرفتار کرلئے ۔
پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران موبائل چورگینگ کے ملزموں امیر حمزہ،غلام عباس اور طیب کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے 10 موبائل غیر قانونی اسلحہ اور نقد رقم برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments