60کیسز کی چیکنگ
ملتان ( خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 03میٹر منقطع، 60کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔
ایک میٹر جو کمپریسر استعمال کر رہا تھا کاٹ لیا گیا ،دو میٹر اتار کر رکھے ہونے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔