اسلحہ برآمد کرلیا

اسلحہ برآمد کرلیا

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس انچارج ڈولفن سکواڈ سب انسپکٹر کاشف خورشید کی سربراہی میں ڈولفن سکواڈ ٹیم نے تھانہ گلگشت کے علاقہ میں اسنیپ چیکنگ کے دوران 01مشکوک شخص سلیم سے دوران تلاشی 01عدد پسٹل 30بور معہ گولیاں برآمدکرلیں۔

پولیس انچارج ڈولفن سکواڈ سب انسپکٹر کاشف خورشید کی سربراہی میں ڈولفن سکواڈ ٹیم نے تھانہ گلگشت کے علاقہ میں اسنیپ چیکنگ کے دوران 01مشکوک شخص سلیم سے دوران تلاشی 01عدد پسٹل 30بور معہ گولیاں برآمدکرلیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں