غفلت پر پولیس اہلکار معطل

غفلت پر پولیس اہلکار معطل

رحیم یارخان (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈی پی او ملتان عرفان علی سموں نے فرائض میں غفلت پر تھانہ ترنڈہ کے ایس ایچ او محمدپناہ امتیاز، چوکی بانہ رویہ کے انچارج راؤ انوار اور محرر چوکی بانہ رویہ کو معطل کر نے کے احکامات جاری کر دئیے۔

ڈی پی او ملتان عرفان علی سموں نے فرائض میں غفلت  پر تھانہ ترنڈہ کے ایس ایچ او محمدپناہ امتیاز، چوکی بانہ رویہ کے انچارج راؤ انوار اور محرر چوکی بانہ رویہ کو معطل کر نے کے احکامات جاری کر دئیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں