محنت کش کی بیٹی اغوا،مقدمہ درج

محنت کش کی بیٹی اغوا،مقدمہ درج

گگومنڈی (نامہ نگار) تین افراد نے محنت کش کی جواں سالہ بیٹی کو اغواء کر لیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے۔۔۔

 مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے ۔تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 377/EB کے رہائشی آصف مسیح کی بیٹی (م ب) گھر میں اکیلی موجود تھی کہ ملزم کاشف اپنے دو نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ زبردستی اسے اغوا ئکر کے لے گیا۔بتایا گیا ہے کہ آصف مسیح کی بیوی ناراض ہو کر اپنی بیٹی مریم بی بی کے ہمراہ 187/EB گئی ہوئی تھی جہاں سے یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں