بچے سمیت 3افراد کا اغواپولیس تلاش میں مصروف

بچے سمیت 3افراد کا اغواپولیس تلاش میں مصروف

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے اغوا کے مختلف واقعات میں ملوث ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔۔

 قطب پور پولیس کو آصف حسین نے بتایا کہ گھر آیا تو بیوی نسیم بی بی موجود نہ تھی جسے اغوا کرکے فرار ہوگئے دریں اثنا سٹی جلالپور پولیس کو ندیم نے بتایا کہ ملزم دلشاد اور شہریار ہمشیرہ کو اغوا کرکے لے گئے اور مختیار احمد نے بتایا کہ نامعلوم ملزموں نے میرے بیٹے عبدالاحد کو اغوا کرلیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں