شہری کی گندم نذر آتش کرنیوالے ملزموں کیخلاف کارروائی
ملتان (کرائم رپورٹر)شہری کو گندم کو آگ لگانے کے الزام میں پولیس نے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔
صدر جلالپور پولیس کو گل محمد نے بتایا کہ نامعلوم ملزموں نے وچھہ سندیلہ میں گندم کو آگ لگاکر تباہ کردی پولیس نے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔