سودی لین دین میں ملوث ملزم کیخلاف ایکشن

سودی لین دین میں ملوث  ملزم کیخلاف ایکشن

ملتان (کرائم رپورٹر)سود خوری کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ سٹی جلالپور پولیس کو یاسین نے۔۔

 بتایا کہ ملزم آصف نے رقم کی مد میں اضافی سود لگاکر ارتکاب جرم کیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں