فصل نذر آتش

 فصل نذر آتش

ملتان (کرائم رپورٹر) شہری کی فصل کو آگ لگانے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

بستی ملوک پولیس کو اشفاق نے بتایا کہ ملزم اسلم عرف بلی نے فصل کو آگ لگاکر ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں