گمشدہ بچہ والدین کے سپرد
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام 12 سالہ گمشدہ بچہ والدین سے ملوا دیا گیا 12 سالہ حسن ولد مختیار کو کچھ روز قبل لاری اڈہ سے گمشدہ حالت میں حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام 12 سالہ گمشدہ بچہ والدین سے ملوا دیا گیا 12 سالہ حسن ولد مختیار کو کچھ روز قبل لاری اڈہ سے گمشدہ حالت میں حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا۔