گھر میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان خاکستر
سکندرآباد (نامہ نگار) راجہ رام پل ڈھورے والا کے نواحی علاقے کوٹلی نجابت کے قریب اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے۔۔۔
لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی سامان جل کر راکھ ہو گیا، تاہم بروقت کارروائی کے باعث لاکھوں کی مزید املاک بچا لی گئیں۔ آگ کے نتیجے میں 5 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔