روڈ حادثات میں دس افراد زخمی

روڈ حادثات میں دس افراد زخمی

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) مختلف روڈ حادثات کے دوران 10 افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا گیا۔

تفصیل کے مطابق زخمیوں میں خواتین بھی شامل ہیں جبکہ متاثرہ افراد میں عبدالعلیم، عاطف، طارق، آسیہ، فدا حسین، ناصر، عاقب ودیگر شامل ہیں، تمام زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں