گیسٹرو مرض میں مبتلا آٹھ افراد ہسپتال منتقل

گیسٹرو مرض میں مبتلا  آٹھ افراد ہسپتال منتقل

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) خانیوال اور گردونواح میں گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 8 افراد کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

تفصیل کے مطابق متاثرہ مریضوں میں شاہد، امین، محمود، جاوید، فیاض، شہزاد، شکیل اور عبداللہ شامل ہیں جنہیں فوری طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں