ناجائز اسلحہ رکھنے والے 4افرادکیخلاف مقدمات درج

ناجائز اسلحہ رکھنے والے  4افرادکیخلاف مقدمات درج

ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔

بستی ملوک پولیس نے ملزم آصف سے پسٹل ملزم عبداللطیف سے پسٹل صدر جلالپور پولیس نے ملزم راشد سے بندوق اور بوہڑ گیٹ پولیس نے ملزم بلال سے پسٹل برآمد کرلیا ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں