ایکٹ کی خلاف ورزی
ملتان ( کرائم رپورٹر )ریلوے ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں پولیس نے نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو اقبال اے ایس آئی نے بتایا کہ نامعلوم موٹرسائیکل سوار اچانک ٹرین کے سامنے آگیا موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار ہوگیا۔
ریلوے ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں پولیس نے نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو اقبال اے ایس آئی نے بتایا کہ نامعلوم موٹرسائیکل سوار اچانک ٹرین کے سامنے آگیا موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار ہوگیا۔