منشیات فروشی کے الزام میں 7گرفتار

منشیات فروشی کے الزام میں 7گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات فروشی کے الزام میں سات افراد کے ۔۔۔

خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مخدوم رشید تھانے کی حدود میں کارروائی کے دوران ملزم جلال کے قبضے سے 1200 گرام چرس برآمد کی گئی۔ بوہڑ گیٹ پولیس نے ملزم عدنان سے 7 لٹر شراب جبکہ چہلیک پولیس نے ملزم مدثر کے قبضے سے 10 لٹر شراب برآمد کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں