خاتون سے زیادتی کا الزام ملزم کیخلاف کارروائی کاآغاز

خاتون سے زیادتی کا الزام ملزم کیخلاف کارروائی کاآغاز

ملتان (کرائم رپورٹر )خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

بدھلہ سنت پولیس کو ارم عباس نے بتایا کہ بچوں کے ہمراہ گھر میں موجود تھی کہ ملزم آیا کمرے کی کنڈی لگاکر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں