6 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ

6 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی نادرن گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،06 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ۔ ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ،پانچ میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے

سوئی نادرن گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،06 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ۔ ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ،پانچ میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...