چوریوں پر تاجر سراپا احتجاج

 چوریوں پر تاجر سراپا احتجاج

بورے والا(نمائندہ دنیا) شہر میں بڑھتی ہوئی نقب زنی اور چوری کی وارداتوں کے خلاف تاجر برادری سراپا احتجاج بن گئی، پولیس نے ایک ہفتے کے اندر ملزمان کی گرفتاری اور ریکوری کی یقین دہانی کرا دی۔

تفصیلات کے مطابق تاجروں کے تحفظات دور کرنے اور صورتحال پر مذاکرات کے لیے ڈی ایس پی رانا عمران ٹیپو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی مظہر فرید ای بلاک پہنچے ، جہاں انہوں نے تاجروں سے ملاقات کی 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...