ٹریفک پولیس کی جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ آگاہی مہم تیز

 ٹریفک پولیس کی جووینائل  ڈرائیونگ پرمٹ آگاہی مہم تیز

ملتان (کرائم رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس ملتان نے 16 اور 17 سال کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ اور محفوظ ڈرائیونگ سے متعلق آگاہی مہم تیز کر دی ہے ۔ اصولوں سے آگاہ کر رہے ہیں۔

ترجمان کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر ملتان محمد نبیل کھوکھر کی ہدایات پر ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کے افسران مختلف سکولوں، کالجوں اور تعلیمی اداروں میں طلبہ کو جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ کے حصول، ٹریفک قوانین کی پابندی اور محفوظ سفر کے

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...