سرقہ کے ملزم گرفتار، مال مسروقہ مدعیوں کے سپرد

سرقہ کے ملزم گرفتار، مال مسروقہ مدعیوں کے سپرد

ملتان (کرائم رپورٹر)ایس ایچ او تھانہ صدرملتان محبوب احمد اور ایس ایچ او تھانہ دہلی گیٹ تنویراسلم نے مدعی مقدمات کے ملزموں کو گرفتار کر کے قبضے سے چوری شدہ موبائل فون اور نقد رقم برآمد کر کے مدعی مقدمات کے حوالے کی۔مدعی مقدمات نے ریکوری ملنے پر سی پی او ملتان اورمتعلقہ ایس ایچ اوز کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دی۔

ایس ایچ او تھانہ صدرملتان محبوب احمد اور ایس ایچ او تھانہ دہلی گیٹ تنویراسلم نے مدعی مقدمات کے ملزموں کو گرفتار کر کے قبضے سے چوری شدہ موبائل فون اور نقد رقم برآمد کر کے مدعی مقدمات کے حوالے کی۔مدعی مقدمات نے ریکوری ملنے پر سی پی او ملتان اورمتعلقہ ایس ایچ اوز کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...