میپکو افسروں ،ملازمین میں تعریفی اسناد تقسیم
ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) بہاولپور سرکل میں مالی سال 2025-26ء کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسر و ملازمین کی حوصلہ افزائی کے لئے تقریبِ تقسیمِ اسناد کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں چیف انجینئر کسٹمر سروسزسید جواد منصوراحمد، سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو بہاولپور سرکل ملک یعقوب احمد، یونین عہدیداران سمیت افسران و ملازمین نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments