آئی پی پیز معاہدے خاتمے کا فائدہ صارفین کو منتقل کیا جائے ، ذیشان اختر

آئی پی پیز معاہدے خاتمے کا فائدہ  صارفین کو منتقل کیا جائے ، ذیشان اختر

ملتان (کرائم رپورٹر)امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب سید ذیشان اختر نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کو کیپیسٹی پیمنٹس کی مد میں ہونے والی بھاری ادائیگیاں توانائی کے شعبے میں بنیادی اصلاحات کی ضرورت کو واضح کرتی ہیں۔ حکومت پاور سیکٹر کے معاہدوں پر نظرثانی کا براہ راست فائدہ بجلی صارفین کو منتقل کرے اور نرخوں میں مستقل کمی یقینی بنائے۔

امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب سید ذیشان اختر نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کو کیپیسٹی پیمنٹس کی مد میں ہونے والی بھاری ادائیگیاں توانائی کے شعبے میں بنیادی اصلاحات کی ضرورت کو واضح کرتی ہیں۔ حکومت پاور سیکٹر کے معاہدوں پر نظرثانی کا براہ راست فائدہ بجلی صارفین کو منتقل کرے اور نرخوں میں مستقل کمی یقینی بنائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...