میپکو:12ہزار 633 اے ایم آئی و سمارٹ میٹرز کی تنصیب منظور
ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) کے مختلف آپریشن سرکلوں میں سرکاری بجلی کے فعال کنکشنز پر خراب میٹرز کی تبدیلی اور جدید میٹرنگ سسٹم کے فروغ کیلئے 12 ہزار 633 اے ایم آئی،سمارٹ میٹرز نصب کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ڈائریکٹر میٹریل مینجمنٹ میپکو ملک جاوید اقبال کی جانب سے جاری الاٹمنٹ کے مطابق میٹرز مختلف آپریشن سرکلوں کو موجودہ سٹاک سے فراہم کئے جائیں گے۔
ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) کے مختلف آپریشن سرکلوں میں سرکاری بجلی کے فعال کنکشنز پر خراب میٹرز کی تبدیلی اور جدید میٹرنگ سسٹم کے فروغ کیلئے 12 ہزار 633 اے ایم آئی/سمارٹ میٹرز نصب کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ڈائریکٹر میٹریل مینجمنٹ میپکو ملک جاوید اقبال کی جانب سے جاری الاٹمنٹ کے مطابق میٹرز مختلف آپریشن سرکلوں کو موجودہ سٹاک سے فراہم کئے جائیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments