ٹائر پھٹنے سے شہزور ڈالے کو حادثے کا شکار، 4افراد زخمی

ٹائر پھٹنے سے شہزور ڈالے کو  حادثے کا شکار، 4افراد زخمی

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نامہ نگار)غلہ منڈی چوک سرور شہید کے قریب شہزور ڈالے کا ٹائر پھٹنے سے حادثہ، 4 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیل کے مطابق گزشتہ شب شہزور ڈالہ کا دائیں جانب کا ٹائر اچانک پھٹ گیا، جس سے گاڑی بے قابو ہوکر بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی اور بعدازاں قریب سے گزرنے والے ٹرالر سے جا ٹکرائی۔ حادثے کے نتیجے میں ڈالہ میں سوار 4 افراد زخمی ہوکر گاڑی میں پھنس گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...