9سالہ بچہ زیر تحویل
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 9 سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا 9 سالہ گمشدہ بچہ اپنا نام ارتضیٰ ولد عباس بتاتا ہے اپنا گھر سبزی منڈی بتاتا ہے بچے کو تھانہ نیو ملتان کی جانب سے حفاظتی تحویل میں دیا گیا۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 9 سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا 9 سالہ گمشدہ بچہ اپنا نام ارتضیٰ ولد عباس بتاتا ہے اپنا گھر سبزی منڈی بتاتا ہے بچے کو تھانہ نیو ملتان کی جانب سے حفاظتی تحویل میں دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments