تقریب میں شرکت
ملتان (کرائم رپورٹر )سی پی او ملتان اختر فاروق، ایس ایس پی آپریشنز حیدر علی، سی ٹی او ملتان محمد نبیل اور دیگر پولیس افسران نے پولیس لائنز ملتان میں قائم میثاق سینٹر میں ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کی تقریب میں شرکت کی۔
سی پی او ملتان اختر فاروق، ایس ایس پی آپریشنز حیدر علی، سی ٹی او ملتان محمد نبیل اور دیگر پولیس افسران نے پولیس لائنز ملتان میں قائم میثاق سینٹر میں ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کی تقریب میں شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments