تیز رفتار کار کی زد میں آکر 2موٹرسائیکل سوار شدید زخمی

تیز رفتار کار کی زد میں آکر 2موٹرسائیکل سوار شدید زخمی

ملتان (کرائم رپورٹر)ٹریفک حادثے میں دوافراد زخمی ہوگئے۔

۔تھانہ صدر کے علاقے میں مبینہ طور پر تیز رفتاری اور غلط سمت سے آنے والی ٹویوٹا کرولا نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں گرے والا چوکی کے رہائشی 29 سالہ جنید اور محمد ادریس زخمی ہوگئے ۔ حادثے میں دونوں نوجوانوں کی ٹانگوں میں فریکچر آیا۔ ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو نشتر ہسپتال منتقل کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...