سنگر والی پل کے قریب نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

سنگر والی پل کے قریب نہر سے  نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ملتان (کرائم رپورٹر)ملتان کے علاقہ سنگر والی پل کے قریب نہر میں سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے پولیس نے تحویل میں لے کر کارروائی شروع کردی ہے ۔

پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ نہر سے تقریباً 35 سے 40 سالہ شخص کی لاش ملی کے پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیا ۔ تاحال اسکی شناخت نہیں ہوسکی جبکہ پولیس کی جانب سے مزید کارروائی جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...