بابا رب راکھا سرکارؒ کا سالانہ میلہ، محفل سماع کا انعقاد

بابا رب راکھا سرکارؒ کا سالانہ  میلہ، محفل سماع کا انعقاد

وہاڑی (نمائندہ خصوصی) عظیم صوفی بزرگ بابا رب راکھا سرکارؒ کے سالانہ میلے کی تقریبات عقیدت و احترام سے جاری ہیں۔

 میلے کے دوسرے روز محفلِ سماع کا انعقاد کیا گیا، جس میں معروف قوالوں نے اپنے مخصوص انداز میں صوفیانہ کلام پیش کرکے حاضرین پر وجد طاری کردیا۔ چوہدری تیمور اسلم آف جرمنی، چوہدری شہزاد اسلم، چوہدری عرفان بابا مستانہ اور چوہدری امجد کی جانب سے زائرین کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ محفلِ سماع میں عقیدت مندوں اور زائرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور روحانی محفل سے لطف اندوز ہوئے 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...