پیپلز پارٹی کا نظریہ عوامی حقوق مساوات کی ضمانت : شیخ راشد اکرام

پیپلز پارٹی کا نظریہ عوامی حقوق مساوات کی ضمانت : شیخ راشد اکرام

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریاتی جیالے شیخ راشد اکرام نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے ان کی دیرینہ وابستگی کسی ذاتی مفاد یا احسان کی بنیاد پر نہیں بلکہ اس کے نظریے ، تاریخ اور عوامی خدمات کی وجہ سے ہے ۔

 پیپلز پارٹی نے ملک کو متفقہ آئین دیا، عام شہری کو بنیادی حقوق کا تحفظ فراہم کیا، پاسپورٹ کی سہولت عام کی، ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی اور تعلیم و صحت کے ادارے قائم کیے ۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریب اور متوسط طبقے کے حقوق کی بات کی ہے ، مگر آج عام آدمی تعلیم، صحت اور روزگار جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہوتا جا رہا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...