2پولیس افسروں کے تقرر و تبادلے
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) ڈی پی او خانیوال محمد عابد نے پولیس افسران کے تبادلوں اور نئی تعیناتیوں کے احکامات جاری کردیے ۔
احکامات کے مطابق تھانہ کچاکھوہ میں تعینات سب انسپکٹر احمد نواز کو تبدیل کرکے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ سٹی کبیروالا تعینات کردیا گیا، جبکہ تھانہ سٹی کبیروالا میں تعینات سب انسپکٹر محمد سرفراز کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ کچاکھوہ مقرر کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments