راشی اہلکار زیر حراست
ملتان(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے ملتان زون نے میپکو اہلکار عابد حسین کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کرلیا۔
ملزم نے شہری امتیاز احمد سے سرکاری کام کے عوض 20 ہزار روپے رشوت وصول کی۔ملزم رشوت کی رقم سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار ہوا گرفتار ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments